نقطہ نظر کیا کراچی طوفانی بارشوں سے نمٹ سکتا ہے؟ کراچی میں عام طور پر سالانہ اوسطاً 175 ملی میٹر بارش ہوتی ہے۔ تاہم گزشتہ کچھ عرصے میں اس میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔